- Home
- Health
- Health News
- لاہور ہائیکورٹ نے ٹائنو سیرپ کی خریدوفروخت پرتاحکم ثانی پابندی عائد کردی ،طلبی کے باوجود پنجاب ..
لاہور ہائیکورٹ نے ٹائنو سیرپ کی خریدوفروخت پرتاحکم ثانی پابندی عائد کردی ،طلبی کے باوجود پنجاب حکومت اور محکمہ صحت کی جانب سے کوئی بھی پیش نہ ہو نے پر سخت برہمی کااظہار ،و فاقی اورصوبائی حکومت کو نوٹس جاری کر کے 16 جنوری کو رپورٹ طلب ،حکومتیں کام نہ کریں تو عدالتوں کو مداخلت کرنا پڑتی ہے، جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے ریمارکس
منگل 1 جنوری 2013 14:52
(جاری ہے)
عدالت سے استدعا ہے پنجاب حکومت اور محکمہ صحت اس معاملہ میں ابھی تک ذمہ داروں کا تعین نہیں کر سکا لہذا سیرپ کی خرید و فروخت پر مکمل پابندی عائد کی جائے تاکہ مزید انسانی جانوں کے ضیاع سے بچایا جا سکے۔
عدالت کی جانب سے طلبی کے نوٹس کے باوجود پنجاب حکومت اور محکمہ صحت کی جانب سے کوئی بھی پیش نہ ہوا جس پر عدالت نے سخت برہمی کااظہار کیا جبکہ وفاقی حکومت کے وکیل نے بتایاکہ اس معاملہ کی ذمہ داری پنجاب حکومت کی ہے۔جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے ریمارکس دئیے کہ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی قائم ہوچکی ہے جس کا کام لائسنس دینا ہے اور یہ وفاقی حکومت کی ذمہ داری میں آتا ہے۔ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے قرار دیا کہ انسانی جانوں کا مسئلہ ہے عدالت خاموش نہیں رہ سکتی۔ حکومتیں کام نہ کریں تو پھر عدالت کو مداخلت کرنا پڑتی ہے عدالت نے ٹائنو سیرپ کی خرید وفروخت پرتاحکم ثانی پابندی عائد کرتے ہوئے وفاقی اورصوبائی حکومت کو 16 جنوری کے لیے رپورٹ طلب کرنے کے نوٹس جاری کر دئیے۔Browse Latest Health News in Urdu
درمیانی عمر کے لوگوں میں بڑی آنت کے کینسر کے کیسوں میں عالمی سطح پر اضافہ خطرے کی نشاندہی کرتا ہے.طبی ..
چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں
صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں