محکمہ صحت پنجاب کی موسم گرما کی شدت،سخت حبس ، مون سون کی بارشوں کے پیش نظر شہریوں کو گیسٹرو سے بچائو کیلئے خصوصی حفاظتی ، تدارکی ،احتیاطی اقدامات پر عملدرآمد کی ہدایت

پیر 22 جولائی 2019 14:04

محکمہ صحت پنجاب کی موسم گرما کی شدت،سخت حبس ، مون سون کی بارشوں کے پیش نظر شہریوں کو گیسٹرو سے بچائو کیلئے خصوصی حفاظتی ، تدارکی ،احتیاطی اقدامات پر عملدرآمد کی ہدایت
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2019ء) محکمہ صحت پنجاب نے موسم گرما کی شدت،سخت حبس ، مون سون کی بارشوںکے پیش نظر شہریوں کو گیسٹرو سے بچائو کیلئے خصوصی حفاظتی ، تدارکی ،احتیاطی اقدامات پر عملدرآمد کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ کھانے پینے میں احتیاط سے گیسٹرو کے مرض سے بچا جا سکتا ہے۔ محکمہ کے ترجمان نے بتایا کہ گیسٹرو نظام انہضام میں انفیکشن اور سوزش کی بیماری ہے جو آلودہ پانی کے استعمال اور کھانے پینے کی اشیاء میں موجود بیکٹیریا اور وائرس کا نتیجہ ہے۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہا کہ شہری احتیاطی تدابیر کے طور پر پینے کا پانی ہمیشہ ابال کر استعمال کریں، کھانا اچھی طرح پکاکر کھائیں،فریج سے نکالاہوا کھانا اچھی طرح گرم کریں،کھاناکھانے سے پہلے اور رفع حاجت کے بعد صابن سے ہاتھ دھوئیں ، کھانے کے برتن دھوئے بغیر استعمال نہ کریں، کچن،باتھ روم اور ٹوائلٹ کی صفائی کا خاص خیال رکھیں۔ انہوںنے کہا کہ شہری گیسٹرو سے متعلقہ کسی بھی قسم کی بیماری کی علامات ظاہر ہونے پر فوری اپنے قریبی سرکاری ہسپتال یا مستند ڈاکٹر سے معائنہ کروائیں تاکہ مرض کو بگڑنے سے روکا جا سکے ۔ انہوںنے کہا کہ شہری مزید معلومات اور رہنمائی کیلئے فری ہیلتھ ہیلپ لائن 0800-99-000 پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط