رحیم یار خان شہر بھر میں گڑ ابلنے لگے عوام کو گیسٹرو اور دیگر بیماریوں نے گھیر لیا

گذشتہ دو ماہ سے بغداد کالونی مین روڈ پر ٹھیکیدار گڑ پائپ لائن ادھوری چھوڑ کر غائب ہوگیا

منگل 23 جولائی 2019 14:01

رحیم یارخان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جولائی2019ء) رحیم یار خان شہر بھر سمیت ہر طرف گڑ ابلنے لگے محلے گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگی عوام کو گیسٹرو اور دیگر بیماریوں نے گھیر لیا ہسپتال میں مریضوں کارش گذشتہ دو ماہ سے بغداد کالونی مین روڈ پر ٹھیکیدار گڑ پائپ لائن ادھوری چھوڑ کر غائب ہوگیا اور مٹی ڈال کر پہلے سے چلتی گٹر لائن بھی بند کرگیا جس سے جگہ جگہ سڑک پر گندہ پانی کھڑا ہونے سے گیسٹرو اور بخار کی وجہ سے کافی لوگ شدید متاثر اور بزرگوں بچوں کوآنے جانے میں مشکلات کا سامنا اور بلدیہ کاعملہ بھی نظر نہیں آتا اور جگہ کوڑے کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں اہلیان بغداد کالونی نیڈپٹی کمشنر جمیل احمد جمیل، ایڈمنسٹریٹر ڈاکٹر جہانزیب لابر ضلعی و ٹی ایم اے انتظامیہ کر ملازمین اور عوام کے منتخب نمائندوں نے عوامی مسائل سے چشم پوشی اختیار کر رکھی ہے وزیراعظم پاکستان اور وزیر اعلیٰ پنجاب ضلعی ہیڈ کوارٹر کے مکینوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرائیں-

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط