لودھراں، ڈینگی سے بچائو کیلئے احتیاطی تدابیر پر ہر ممکن عمل کریں، ڈپٹی کمشنر

ہفتہ 27 جولائی 2019 16:32

لودھراں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جولائی2019ء) ڈپٹی کمشنر راؤا متیاز احمد نے کہا ہے کہ کمیونٹی ڈینگی کی افزائش کی روک تھام کیلئے اپنے گھر اور گلی کے ماحول کو صاف ستھرا رکھیں اور احتیاطی تدابیر پر ہر ممکن عمل کریں۔ انہوں نے یہ بات آج یہاں محکمہ صحت کے زیر اہتمام ڈینگی ڈے کے حوالے سے لوگوں میں انسداد ڈینگی کا شعور اٴْجاگر کرنے کیلئے منعقدہ واک کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

واک کا آغاز ڈپٹی کمشنر آفس کے گیٹ سے ہوا۔ واک کی قیادت ڈپٹی کمشنر راؤ امتیاز احمداور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ملک جمیل ظفر نے کی جبکہ چیف ایگزیکٹیو آفیسر ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر چوہدری محمد اکرم، ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر عامر بشیر، چیف آفیسر ضلع کونسل محمد اقبال خان، محکمہ ماحولیات، زراعت، ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن، سول ڈیفنس اور دیگر افسران سمیت خواتین اور بچو ں کی کثیر تعداد موجود تھی۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر راؤ امتیاز احمد نے مزیدکہاکہ کمیونٹی کے افراد ضلع کو ڈینگی فری رکھنے کیلئے محکمہ صحت سے تعاون کریں۔ واک ڈپٹی کمشنر آفس کے گیٹ سے شروع ہو کر ریلوے چوک پر اختتام پذیر ہوئی۔ دریں اثناء ٹی ایم اے لودھراں کی طر ف سے بھی ایک واک ہوئی اور چیف ایگزیکٹیو آفیسر ہیلتھ اتھارٹی کے آفس میں ڈینگی ڈے کے حوالے سے سیمینار منعقد ہوا۔ واک کے اختتام پر ڈپٹی کمشنر راؤ امتیاز احمد اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ملک جمیل ظفر، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر چوہدری محمدا کرم، ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر وسیم اقبال نے شہریوں اور گاڑیوں کے ڈرائیورز میں ڈینگی کی روک تھام کیلئے شعور اٴْجاگر کرنے والے پمفلٹس تقسیم کیئے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط