گردوں کے امراض سے بچائو کیلئے واک انتہائی ضروری ہے‘حکماء

پاکستان میں سالانہ بیس ہزار سے پچیس ہزار افراد کے گردے ناکارہ ہو جاتے ہیں‘مجلس مذاکرہ میں گفتگو

جمعہ 2 اگست 2019 13:29

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 اگست2019ء) ذیا بیطس (شوگر) گردے خراب یا ناکارہ ہونے کی سب سے بڑی وجہ ہے، گردوں کے چالیس فیصد زائد مریضوں میں بیماری کے وجہ ذیابیطس ہی ہوتی ہے، پاکستان میں ہر دس لاکھ افراد میں سالانہ سو سے ڈیڑھ سو افراد کے گردے ناکارہ ہو جاتے ہیں جبکہ مجموعی طور پر پاکستان میں بیس سے پچیس ہزار کے سالانہ گردے فیل ہوجاتے ہیں۔

اِن خیالات کا اظہار پاکستان طبی کانفرنس لاہور ڈویژن کے ماہرین حکیم محمد احمد سلیمی، حکیم محمد افضل میو، حکیم امجد وحید بھٹی، حکیم سید عمران فیاض، حکیم احمد حسن نوری ، حکیم وحیدالحسن نظامی، حکیم محمد ابوبکر، حکیم محمد اسلم جوئیہ، حکیم ڈاکٹر عمر فاروق گوندل، ڈاکٹر سکندر حیات زاہد اور حکیم فیصل طاہر صدیقی نے پاکستان طبی کانفرنس لاہور ڈویژن کے زیر اہتمام گردوں کے عالمی دن کے حوالے سے منعقدہ مجلس مذاکرہ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

(جاری ہے)

اُنھوں نے کہاکہ اینٹی بائیٹک اور دردکش ادویات کے بے دریغ استعمال گردوں کے ناکارہ ہونے کا سبب بن رہا ہے۔پیشاب میں بغیر تکلیف کے خون آنا گردوں کے کینسر کی علامت ہو سکتی ہے۔ انہوںنے کہا کہ نوجوانوں میں بلڈ پریشر کا مسئلہ گردوں کے خرابی اور گردوں کی خرابی بلڈ پریشر کا باعث بن سکتا ہے۔ادارہ فروغ طب یونانی پاکستان کے سروے کیمطابق پندرہ فیصد لوگ گردے کی بیماریوں کا شکار ہیں۔ طبی ماہرین کے مطابق ذیابیطس کا مرض ملک میں وبائی صورت اختیا ر کر چکا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی