مون سون کے دوران میں جسم میں پانی اور نمکیات کی کمی کو پورا کرنے کیلئے زود ہضم خوراک اور نمکین مشروبات کا استعمال کرنا چاہئے، طبی ماہرین

جمعہ 2 اگست 2019 15:55

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 اگست2019ء) ماہرین صحت نے کہا ہے کہ مون سون کے موسم میں کھانے پینے میں احتیاط برتنے اور پیاز، لیموں اور سرکہ انگوری کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں تاکہ موسمی بیماریوں سے محفوظ رہ سکیں، موسم برسات جس میں جسم سے پسینہ زیادہ بہتا ہے جس سے جسم میں نمکیات اور پانی کی کمی واقع ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں، ایسے میں جسم میں پانی اور نمکیات کی کمی کو پورا کرنے کیلئے زود ہضم خوراک اور نمکین مشروبات بالخصوص لیموں، سرکہ اور سلاد وغیرہ کا استعمال کرنا چاہئے۔

ماہرین نے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ بازار کا کھانا، مرغن غذائوں، زیادہ لحمیات والی غذائوں کی بجائے متوازن غذائیں استعمال کریں اور معدے اور انتڑیوں کے امراض سے محفوظ رہیں، روزانہ کی خوراک میں ان چیزوں کا استعمال بیماریوں سے بچاتا ہے۔

(جاری ہے)

اس موسم میں وبائی امراض بھی عام طور پر سامنے آنے کی وجہ سے جلد کے مسام متاثر ہوتے ہیں جس سے جلدی مسائل سامنے آنے لگتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بارش کے بعد تیز دھوپ اور ہوا میں اڑنے والے گردوغبار جلد کو بہت زیادہ متاثر کرتے ہیں۔ شہری نرم، سادہ لباس استعمال کریں تاکہ جلدی مسائل پیدا نہ ہوں۔ ہاتھوں اور ناخنوں کی صفائی بہت ضروری ہے کیونکہ بیکٹیریا اور وائرس ہاتھوں کے ذریعے پھیلتے ہیں

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط