بند کریں
صحت صحت کی خبریںمحکمہ صحت پنجاب نے چار ڈاکٹروں کو برطرف کر دیا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 20/01/2013 - 18:47:38 وقت اشاعت: 20/01/2013 - 13:49:37 وقت اشاعت: 20/01/2013 - 13:46:41 وقت اشاعت: 19/01/2013 - 23:01:19 وقت اشاعت: 19/01/2013 - 22:58:40 وقت اشاعت: 19/01/2013 - 21:51:14 وقت اشاعت: 19/01/2013 - 20:54:40 وقت اشاعت: 19/01/2013 - 20:51:57 وقت اشاعت: 19/01/2013 - 18:19:22 وقت اشاعت: 19/01/2013 - 15:41:26 وقت اشاعت: 19/01/2013 - 15:40:48

محکمہ صحت پنجاب نے چار ڈاکٹروں کو برطرف کر دیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19جنوری۔2013ء) محکمہ صحت پنجاب نے آوٹ ڈور میں ہڑتال اور عملے کو ہراساں کرنے پر چار ڈاکٹروں کو برطرف کر دیا۔ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ میڈیکل آفیسر ڈاکٹر شاداب مسعود اور ڈاکٹر احمد ذیشان کو فوری طور پر ملازمت سے برطرف کر دیا گیا ہے جبکہ ایڈہاک پر تعینات ڈاکٹر ذیشان خان اور سینئر رجسٹرار ڈاکٹر سکندر کو برطرف کر کے محکمہ صحت کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ محکمہ صحت نے ڈاکٹر ذیشان خان اور ڈاکٹر سکندر کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت بھی کارروائی شروع کر دی ہے۔
19/01/2013 - 21:51:14 :وقت اشاعت