پمز ہسپتال لوگوں کیلئے درد سر بن گیا‘لوگوں کو بلا وجہ ذلیل وخوار کرنا عملے کا معمول بن گیا

دوگھنٹے پرچی میں لگنے کے بعد جب دوائیں لینے کیلئے پہنچتے ہیں تو دن12 بجے ہی کہہ دیا جاتا ہے ٹائم ختم ہو گیا کل آئیں

پیر 19 اگست 2019 14:26

پمز ہسپتال لوگوں کیلئے درد سر بن گیا‘لوگوں کو بلا وجہ ذلیل وخوار کرنا عملے کا معمول بن گیا
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اگست2019ء) پمز ہسپتال مریضوں کیلئے عذاب خانہ بن گیا‘ڈاکٹر تو ڈاکٹر پرچی دینے والے بھی بادشاہ بن گئے‘ دور دراز سے آئے لوگ پمز میں خوار ہونے لگے کوئی پوچھنے والا نہیں-چیک اینڈ بیلنس نہ ہونے کے باعث پمز میں لوگوں کا خوار ہونا روز کا معمول بن گیا -تفصیلات کے مطابق پمز ہسپتال لوگوں کیلئے درد سر بن گیا‘پرچی لینے کیلئے لائنوں میں لگنے کے بعد جب پرچی ملتی ہے تو کبھی ڈاکٹر سیٹ پر نہیں ملتا تو کبھی دوائیں دینے والے سیٹ پر نہیں ملتی-جب دوگھنٹے لائن میں پرچی کیلئے کھڑے ہونے کے بعد پرچی ملتی ہے تو دوائوں کیلئے جب لوگ پہنچتے ہیں تو دن بارہ بجے ہی لوگوں کو کہہ دیا جاتا ہے اب ٹائم ختم ہو گیا ہے کل آنا-پمز میں آنے والے لوگوں نے وزیراعظم عمران خان سے اپیل کی ہے خدا راہ پمز کے عملے کا قبلہ درست کیا جائے اور جو لوگ عوام کو اس طرح خوار کرتے ہیں انہیں فی الفور برطرف کر کے نئے لوگ بھرتی کئے جائیں جنہیں عوام کے دکھ درد کا احساس ہو- دور دراز سے پمز میں آنے والے لوگوںکو انتہائی ذلیل وخوار کیا جاتا ہے جوناقابل برداشت ہے‘کوئی شکایت سیل بھی موجود نہیں جہاں لوگ فریاد کر سکیں-

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی