ہیلتھ کیئر کمیشن کے افسران کا نجی لیبارٹریز اور میڈیکل سٹورز کا معائنہ، 9 لیبارٹریز اور میڈیکل سٹورز سیل

جمعرات 22 اگست 2019 14:11

ہری پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اگست2019ء) ہیلتھ کیئر کمیشن کے افسران نے ایوب میڈیکل کمپلیکس کے اطراف نجی لیبارٹریز اور میڈیکل سٹورز کا معائنہ کر کے 9 لیبارٹریز اور میڈیکل سٹورز کو ایکسپارئرڈ کیمیکلز، نان رجسٹریشن، لائسنس نہ ہونے اور کوالیفائیڈ عملہ کی عدم موجودگی کی بناء پر سیل جبکہ 8 کو ہیلتھ کیئر کمشن کے قوانین کی خلاف ورزی پر چالان جاری کئے۔

تفصیلات کے مطابق شہریوں سے موصول ہونے والی شکایات کے پیش نظرضلعی انتظامیہ اور ہیلتھ کیئر کمشن کے افسران کا لیبارٹریز، ایکسرے، میڈیکل سٹورز اور ای سی جی سروس پرووائڈرز کا معائنہ کیا۔ معائنہ کے دوران 9 لیبارٹریز اور میڈیکل سٹورز کو ایکسپارئرڈ کیمیکلز، نان رجسٹریشن، لائسنس نہ ہونے اور کوالیفائیڈ عملہ کی عدم موجودگی کی بنا پر سیل کیا گیا جبکہ آٹھ کو ہیلتھ کیئرکمشن کے قوانین کی خلاف ورزی پر چالان جاری کئے گئے۔

(جاری ہے)

ضلعی انتظامیہ نے کہا کہ شہریوں کو صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی کیلئے پر عزم ہیں، عوام کی خدمت ہمارا نصب العین ہے، اس سلسلہ میں ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ ادارے اپنی کاروائیوں کے دائرہ کار کو بتدریج بڑھا رہے ہیں تاکہ صحت جیسے معتبر شعبہ میں قانون کی خلاف ورزی کرنے والے عناصر کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جا سکے۔ شہری اپنی شکایات اور مسائل سے ضلعی انتظامیہ کو پاکستان سٹیزن پورٹل موبائل ایپ کے ذریعہ آگاہ کریں اور مزید معلومات کیلئے ضلعی انتظامیہ سے رابطہ کریں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی