تمام سرکاری ہسپتالوں میں آنے والے مریضوں کومکمل تحفظ فراہم کیاجائے گا‘یاسمین راشد

تمام سرکاری ہسپتالوں میں کنٹرول رومزاورسی سی ٹی وی کیمروں کی باقاعدہ مانیٹرنگ کی جائے‘صوبائی وزیر صحت

بدھ 4 ستمبر 2019 15:56

تمام سرکاری ہسپتالوں میں آنے والے مریضوں کومکمل تحفظ فراہم کیاجائے گا‘یاسمین راشد
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 ستمبر2019ء) صوبائی وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدکی زیرصدارت محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کیئراینڈمیڈیکل ایجوکیشن میں اعلی سطحی اجلاس ہوا جس میںصوبائی سیکرٹری صحت کیپٹن(ر)عثمان، سپیشل سیکرٹریزمیاں شکیل اورمدثروحیدملک، ایس ایس پی سکیورٹی لاہورمحمدنوید، ایڈیشنل سیکرٹری سلمان شاہد، اے ڈی سی جنرل صفدرورک، سی ای اوپی ایچ ایف ایم سی عرفان میمن اورپروفیسرجاویدچوہدری موجودتھے۔

(جاری ہے)

سپیشل سیکرٹریزنے صوبائی وزیرصحت کو لاہورکے سرکاری ہسپتالوں میں حفاظتی انتظامات بارے بریفنگ دی۔ اجلا س سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے کہاکہ تمام سرکاری ہسپتالوں میں آنے والے مریضوں کومکمل تحفظ فراہم کیاجائے گا۔ تمام سرکاری ہسپتالوں میں کنٹرول رومزاورسی سی ٹی وی کیمروں کی باقاعدہ مانیٹرنگ کی جائے۔ہسپتالوں کے اینٹری وایگزیٹ گیٹس پرتربیت یافتہ سکیورٹی عملہ کی تعیناتی کی جائے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی