انسٹی ٹیوٹ آف یورا لو جی منصو بے کے کام آئندہ ماہ مکمل کر کے محکمہ صحت کے حوالے کر د یئے جا ئیں گے ،کمشنر ثاقب ظفر

جمعہ 13 ستمبر 2019 15:53

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 ستمبر2019ء) کمشنر را ولپنڈی کیپٹن (ر) ثاقب ظفر نے کہا ہے کہ راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف یورا لو جی منصو بے کے کام آئندہ ماہ مکمل کر کے محکمہ صحت کے حوالے کر د یئے جا ئیں گے تا کہ وہ اسے عوام الناس کے لئے فعال کر سکیں اور مقررہ مدت کے مطا بق منصو بے کو جلدا ز جلد مکمل و فعال کیا جائے۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا ہے کہ 2129.057 ملین کی لا گت سے تیا ر ہو نے والا یہ پرو جیکٹ اپنی تکمیل کے بعد عوام الناس کو بہترین و معیا ری طبی سہو لیات فراہم کر ے گا جبکہ پنجاب حکومت کی جانب سے رواں سال مزید200ملین روپے جاری کر دیئے جائیںگے۔

انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ عوام کو صحت عامہ کی جدید سہولیات کی فراہمی کے لئے کوشاں ہیں۔ اس سلسلے میں راولپنڈی کی عوام کے لئے انسٹیوٹ آ ف یو را لوجی اینڈ ٹرانسپلا نٹیشن نہا یت اہمیت کا حامل ہے۔ انہوں نے ہد ایت کی کہ صحت عا مہ کے اس پرو جیکٹ کی پا ئیداری کے لئے اس میں معیار و شفا فیت کو بھی ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔ انہوں نے کہا ہے کہ صحت عامہ کے لحا ظ سے یہ منصوبہ راولپنڈی کے عوام کے لئے سب سے بہتر ین تحفہ ثابت ہو گا جو عوام کو سٹیٹ آف دی آرٹ طبی سہولیات فراہم کر ے گا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی