پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے شہر کی30 نجی ہسپتالوں کو اظہار وجوہ کے نوٹسز جاری کر دیئے

جمعہ 13 ستمبر 2019 15:53

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 ستمبر2019ء) پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے ڈینگی ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ کی ہدایات پرناقص عملدرآمد کرنے کی بنا پر شہر کے 30 نجی ہسپتالوں کو اظہارِ وجوہ کے نوٹسز جا ری کر دیئے ہیں۔ مزید برآں ان ہسپتالوں کی انتظامیہ کو ڈیاگ(ڈینگی ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ) کی ہدایات کے مطابق انتظامات مکمل کر نے کے بعد تعمیل رپورٹ کمیشن کو جمع کروانے کی ہدایات بھی کر دی گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پی ایچ سی کی ٹیموںنے شہر کے 30نجی ہسپتالوں کی سپیشل انسپیکشن کی تاکہ ڈینگی کے مریضوں کے لیے بہترین اور محفوظ علاج کویقینی بنایا جا سکے۔ ان ہسپتالوں میں ڈینگی ڈیسک کا قیام، ڈینگی کے متعلق معلومات، بینر و پوسٹر لگانا، ڈینگی کے مریضوں کے لیے علیحدہ بیڈز کا انتظام، ڈینگی مینجمنٹ چارٹ،تربیت یافتہ عملہ کی تعیناتی،مریضوں کی رپورٹنگ،تعداد وعلاج اور منتقلی،ٹیسٹوں کی سہولت اور قیمتوں کا آویزاں کر نا اور آئی سی یو کی سہولیات کی انسپیکشن کی گئی۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق ان پر عمل درآمدکو یقینی بنانے اورخاص طور پر علاج ومعالجہ کے نظام کی ضروریات اورمریضوں کی دیکھ بھال پر خاص توجہ دی گئی ہے۔ انھوں نے یہ بھی بتایا کہ پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن ان تمام اضلاع میں انسپیکشن جار ی رکھے ہوئے ہے جہاں پر ڈینگی کا خطرہ زیادہ ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی