فیصل آباد روڈ پر ٹائر شاپس سے ڈینگی لاوا مل گیا‘ مالک دکان کے خلاف مقدمہ درج

جمعہ 20 ستمبر 2019 13:19

سرگودہا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 ستمبر2019ء) محکمہ ماحولیات سرگودھا کی چھاپہ مار چیکنگ مہم میں 47پل فیصل آباد روڈ پر ٹائر شاپس سے ڈینگی لاوا مل گیا جس پر مالک دکان کے خلاف تھانہ سٹلائٹ ٹاون میں پہلا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق حکومت کی ڈینگی کی روک تھام اور عوام کو اس بارے روشناس کرنے اور احتیاطی تدابیر کے بارے آگاہی مہم کے احکامات تمام محکمے حرکت میں آگے۔

ڈپٹی کمشنر سرگودہا آسیہ گل نے ماحولیات افسران کے ہمراہ اچانک چھاپہ مار کاروائی میں پچاس سے زاہد ٹائر شاپس کا معائنہ کیا اس دوران 47 پل فیصل آباد روڈ پر ایک ٹائر شاپ پر ڈینگی لاوا پایا گیا جس پر مالک دوکان کے خلاف تھانہ سٹیلائٹ ٹاون میں مقدمہ درج کروانے پر پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط