ایک سڑک پر تعلیم اورصحت کا بجٹ لگادیا،عمران خان

چکوال(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔10فروری۔ 2013ء)تحریک انصاف کے رہنما عمران خان نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر پراعتمادہے۔ پنجاب حکومت نے تعلیم اور صحت کا بجٹ سڑک پر لگادیا۔

(جاری ہے)

دنیا میں سب سے کم ٹیکس پاکستان میں اکھٹا کیا جاتا ہے۔وہ چکوال میں عوامی رابطہ مہم کے جلسے سے خطاب کررہے تھے۔

Your Thoughts and Comments