بند کریں
صحت صحت کی خبریںوزیراعظم پرویز اشرف کاملالہ یوسفزئی کو ٹیلی فون ،خیریت دریافت، جلد صحت یابی کیلئے دعا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 13/02/2013 - 15:32:06 وقت اشاعت: 13/02/2013 - 13:20:55 وقت اشاعت: 12/02/2013 - 22:48:02 وقت اشاعت: 12/02/2013 - 21:14:07 وقت اشاعت: 12/02/2013 - 21:12:22 وقت اشاعت: 12/02/2013 - 21:12:02 وقت اشاعت: 12/02/2013 - 21:09:27 وقت اشاعت: 12/02/2013 - 19:40:07 وقت اشاعت: 12/02/2013 - 16:56:34 وقت اشاعت: 12/02/2013 - 14:27:50 وقت اشاعت: 11/02/2013 - 23:40:15

وزیراعظم پرویز اشرف کاملالہ یوسفزئی کو ٹیلی فون ،خیریت دریافت، جلد صحت یابی کیلئے دعا

لندن/اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔12فروری۔ 2013ء)وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے ملالہ یوسفزئی کو ٹیلی فون کر کے خیریت دریافت کی اور انکی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی ۔منگل کو وزیرعظم ہاؤس کے ترجمان کے مطابق وزیراعظم نے ملالہ یوسفزئی سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ سرجری کے بعد آپکی صحت یابی کا سن کر خوشی ہوئی ،امید ہے جلد آپ اپنی معمول کی زندگی دوبارہ شروع کریں گی۔اس موقع پر ملالہ یوسفزئی نے کہاکہ امید ہے جلد اپنی معمول کی زندگی دوبارہ شروع کروں گی ۔
12/02/2013 - 21:12:02 :وقت اشاعت