فیصل آباد میں ڈینگی کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا، ڈاکٹر معصومہ سردار

پیر 7 اکتوبر 2019 15:55

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اکتوبر2019ء) الائیڈ ہسپتال فیصل آباد کے آئسو لیشن یونٹ کی انچارج و ماہر امراض ڈینگی ڈاکٹر معصومہ سردار نے کہا ہے کہ فیصل آباد میں ڈینگی کا کوئی کیسسامنے نہیں آیا تاہم الائیڈ ہسپتال کے آئسولیشن یونٹ میں اسلام آباد ، راولپنڈی ، کراچی کے 13مریض داخل تھے جن میں سے پیر کو 6مریض ڈسچارج ہو گئے ہیںاور اس وقت 7مریض ڈینگی کے علاج کے لیے ہسپتال میں داخل ہیں جن میں فیصل آباد اور ڈویژن کے دیگر اضلاع جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ ، چنیوٹ وغیرہ کا کوئی مریض شامل نہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ الائیڈ ہسپتال میں ڈینگی کے مریضوں کے علاج معالجہ کے لیے بہترین اور اعلیٰ معیار کی تمام ممکن طبی سہولیات موجود ہیں لہٰذا کراچی سے راولپنڈی تک کے مریض ڈینگی کے علاج کے لیے یہاںکا رخ کر رہے ہیں۔انہوںنے کہاکہ ڈینگی وارڈ میں داخل مریضوں کو ٹیسٹوں سمیت ادویات و دیگر سہولیات مفت فراہم کی جا رہی ہیں۔انہوںنے کہاکہ ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سمیت اہم انتظامی افسران بھی روزانہ کی بنیاد پر آئسولیشن وارڈکی مانیٹرنگ کر رہے ہیں تاکہ کسی مریض کے علاج معالجہ میںکوئی کسر نہ رہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی