ْادویات کی قیمتوں میں پانچویں مرتبہ اضافہ کے خلاف تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع

منگل 8 اکتوبر 2019 14:13

ْادویات کی قیمتوں میں پانچویں مرتبہ اضافہ کے خلاف تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 اکتوبر2019ء) ادویات کی قیمتوں میں پانچویں مرتبہ اضافہ کے خلاف تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی گئی ۔مسلم لیگ (ن) کی رکن اسمبلی رابعہ فاروقی کی جانب سے جمع کروائی گئی تحریک التوا کار کے متن میں کہاگیاکہ موجودہ دورِ حکومت میں ادویات کی قیمتوں میں پانچویں مرتبہ اضافہ کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

اضافہ کی شرح پچھلے 40 سالوں میں سب سے زیادہ بتائی جا رہی ہے ۔ستمبر میں آنے والی ادویات کے نئے بیچ کی قیمتوں میں 5 فیصد سے زائد کا اضافہ کیا گیا ۔ادویات کے بڑھائے گئے ریٹ کے ساتھ ستمبر 2019 کے نئے بیچ مارکیٹ میں آ گئے ۔ایماکسل 500mg ڈبی کی قیمت میں 53 روپے اضافہ کر دیا گیا ہے جس کا کسی قسم کا اشتہار یا عوام کو آگاہی کے لئے ویب سائٹ پر تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں ۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط