حکومت سے ڈینگی کنٹرول کرنے کے حوالے سے اقدامات بارے تفصیلی رپورٹ طلب

منگل 8 اکتوبر 2019 15:20

حکومت سے ڈینگی کنٹرول کرنے کے حوالے سے اقدامات بارے تفصیلی رپورٹ طلب
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 اکتوبر2019ء) لاہور ہائیکورٹ نے شہر میں ڈینگی کنڑول نہ کرنے کے خلاف دائر درخواست پر حکومت سے ڈینگی کنٹرول کرنے کے حوالے سے اقدامات بارے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد وحید خان نے توصیف رضا کی درخواست پر سماعت کی۔

(جاری ہے)

درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ حکومت کی جانب سے ڈینگی کی روک تھام کے لیے اقدامات نہیں کیے جا رہے ہیں جس کی وجہ سے ڈینگی میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔حکومت ڈینگی کنٹرول کرنے میں مکمل ناکام ہوچکی ہے۔پولیس کی جانب سے سرویلنس کے نام پر شہریوں کو ہراساں کیا جا رہا ہے۔استدعا ہے کہ عدالت حکومت کو ڈینگی کی روک تھام کے لیے اقدامات کرنے کا حکم دے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط