کراچی میں ایک اور ڈینگی کی مریضہ چل بسی،ہلاکتوں کی تعداد 16ہوگئی

بدھ 9 اکتوبر 2019 16:41

کراچی میں ایک اور ڈینگی کی مریضہ چل بسی،ہلاکتوں کی تعداد 16ہوگئی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اکتوبر2019ء) کراچی میں ڈینگی وائرس نے ایک اور فرد کی جان لے لی، 28 سالہ کنول اسٹیڈیم روڈ پر واقع نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھی۔خاتون کی ہلاکت کے بعد رواں سال ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد 16 ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اسٹیڈیم روڈ پر واقع نجی اسپتال میں زیرِ علاج 28 سالہ کنول ایک ہفتہ قبل اسپتال میں داخل ہوئی تھی جو گزشتہ روز دم توڑ گئی جس کے بعد شہر میں رواں سال ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد 16 ہوگئی ہے۔

دوسری جانب انسدادِ ڈینگی کنٹرول پروگرام کی جانب سے تاحال اس نئی ہلاکت کی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔انسدادِ ڈینگی کنٹرول پروگرام کے ترجمان کے مطابق شہرِ قائد میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی سے 119 افراد متاثر ہو گئے۔ترجمان انسدادِ ڈینگی کنٹرول پروگرام کا یہ بھی کہنا ہے کہ ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 4270 تک جا پہنچی ہے، جبکہ صوبے کے دیگر اضلاع میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 268 تک جا پہنچی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی