پی ٹی سی ایل نے چھاتی کے سرطان سے متعلق آگاہی کے لیے ایک ماہ پر محیط مہم کا آغاز کردیا

جمعہ 11 اکتوبر 2019 17:32

پی ٹی سی ایل نے چھاتی کے سرطان سے متعلق آگاہی کے لیے ایک ماہ پر محیط مہم کا آغاز کردیا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اکتوبر2019ء) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے اپنی سالانہ روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ماہِ اکتوبر میں چھاتی کے سرطان سے متعلق آگاہی کے لیے ایک ماہ پر محیط مہم کا آغاز کردیا۔ دیگر اقدامات کے علاوہ پی ٹی سی ایل کا ورچؤل کلًب برائے خواتین ایمپلائیز ’’دی پِنک کلًب‘‘ اپنے عملے کو بریسٹ کینسر سے منسلک مفروضات کے ساتھ ساتھ ذاتی جانچ کے ذریعے ابتدائی مراحل میں تشخیص کے بارے میں آگاہی فراہم کرنے کے لیے ایک جامع ڈیجیٹل مہم چلا رہا ہے۔

اس ڈیجیٹل مہم کا ایک اہم حصّہ تمام ایمپلائیز کے لیے منعقدہ پینل ڈسکشن تھا جس میں کمپنی کی سینیئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر عاصمہ محفوظ شریک ہوئیں۔ اس ڈسکشن کا مقصد پی ٹی سی ایل ایمپلائیز کے خدشات اور سوالات کا جواب دینا تھا۔

(جاری ہے)

سیشن میں چھاتی کے سرطان کے سدِ باب کے لیے طرزِ زندگی میں تبدیلی اور مدد فراہم کرنے کیلئے گفتگو بھی ہوئی۔ اس موقع پرسیّد مظہر حٴْسین، چیف ہیومن ریسورس آفیسر، پی ٹی سی ایل،نے کہا، ’’ہم سماجی اعتبار سے ایک ذمہ دار کمپنی ہیں اور اپنے ایمپلائیز کی صحت و فلاح کو مطلوبہ اہمیت دیتے ہیں۔

اگرچہ چھاتی کے سرطان کو عام طور پر خواتین سے منسلک کیا جاتا رہا ہے لیکن ہم مردوں میں بھی آگاہی پیدا کر رہے ہیں کہ وہ اپنے خاندان کا خیال رکھے اور اٴْنہیں آگاہی دینے میں اپنا کردار ادا کر سکیں۔ ابتدائی مراحل میں تشخیص کے لیے آگاہی ضروری ہے اور ہمیں یقین ہے کہ یہ سیشن ہمارے ایمپلائیز اور ان کے عزیز و اقارب کے لیے ایک صحت مند زندگی گزارنے میں معاون ثابت ہونگے۔‘‘ پی ٹی سی ایل شمولیت اور تنو ّع کو فروغ دینے میں ہمیشہ آگے رہی ہے۔ ادارہ ایک صحت مند ماحول قائم کرنے کے لیے کوشاں ہے جو اس کے ایمپلائیز کی ذہنی و جسمانی صحت و تندرستی کے لیے معاون ثابت ہو گا۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط