کھلاڑیوں کو اپنی فٹنس برقرار رکھنے اور سپر فٹ رہنے کے لیے غذا پر توجہ دینا نہایت اہم ہے

بدقسمتی سے ملک میں کھلاڑیوں کی اکثریت کے پاس اتنے وسائل نہیں ہیں کہ وہ بہتر غذا لے سکیں: ماہر غذائیات جویریہ محمود

ہفتہ 12 اکتوبر 2019 00:35

کھلاڑیوں کو اپنی فٹنس برقرار رکھنے اور سپر فٹ رہنے کے لیے غذا پر توجہ دینا نہایت اہم ہے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 اکتوبر2019ء) ماہر غذائیات جویریہ محمود کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کو اپنی فٹنس برقرار رکھنے اور سپر فٹ رہنے کے لیے غذا پر توجہ دینا نہایت اہم ہے۔ بدقسمتی سے ملک میں کھلاڑیوں کی اکثریت کے پاس اتنے وسائل نہیں ہیں کہ وہ بہتر غذا لے سکیں۔ جو وسائل رکھتے ہیں ان میں شعور کی کمی ہے۔ عالمی معیار کی فٹنس کا حصول اچھی اور مناسب غذا کے بغیر ممکن نہیں ہے۔

پلیئرز کو یہ پتہ ہونا چاہیے کہ انہوں نے کس وقت کیا کھانا ہے۔ پروٹین کی کتنی مقدار کی ضرورت ہے کون سی اشیاء جلد توانائی بحال کرتی ہیں۔ اس بارے میں پلیئرز کو مکمل آگاہی ہونی چاہیے۔ ہمارا مسئلہ یہ بھی ہے کہ کھیلوں کی تنظیموں کے پاس بھی اتنے وسائل نہیں کہ وہ کھلاڑیوں کے لیے سائنسی اصولوں کے مطابق غذا کا بندوبست کر سکیں۔

(جاری ہے)

ہر شخص کو اپنی غذا کے بارے مکمل آگاہی ہونی چاہیے کھلاڑیوں کا کام مختلف ہے ان کے کھانے میں کسی قسم کی کوتاہی نہیں ہونی چاہیے۔

دنیا بھر میں اتھلیٹس کی غذا پر بھرپور توجہ دی جاتی ہے۔ بہتر فٹنس اور انجری سے جلد ریکوری بھی اچھے ڈائٹ پلان کے بغیر ممکن نہیں ہے۔ پاکستان میں ایسے لوگوں کی تعداد کم ہے جو اچھی غذا خریدنے کی صلاحیت رکھتے ہیں جو صلاحیت رکھتے ہیں ان میں شعور کی کمی ہے۔ جب تک کم عمری سے ہی اچھی غذا پر توجہ نہیں دی جائے گی۔ نشوونما بری طرح متاثر ہوتی ہے۔ نوجوان نسل کا رجحان جنک فوڈ کی طرف ہے۔ اس وجہ سے صحت کے مسائل بڑھ رہے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی