سی ٹی سکین مشین اسی ہفتے فنکشنل ہو جائے گی،ڈاکٹر نثار احمد

بدھ 16 اکتوبر 2019 18:30

چیچہ وطنی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2019ء) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال کی انتظامیہ نے مریضوں کو در پیش مشکلات کے فوری تدارک کے لئے ہنگامی بنیادوں پر سی ٹی سکین مشین کو ٹھیک کروانے کے لئے فرانس سے نیا پرزہ منگوایا لیا ہے اور توقع ہے کہ یہ اہم مشین اسی ہفتے فنگشنل ہو جائے گی۔ یہ بات ساہیوال میڈیکل کالج کے فوکل پرسن میڈیا اور یورالوجی ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ ڈاکٹر نثار احمد نے ایک پریس ریلیز میں بتائی۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر زاہد کمال صدیقی نے چارج سنبھالتے ہی مریضوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے ضروری اقدامات شروع کر دیئے ہیں اور تمام خراب مشینوں کو ہنگامی بنیادوں پر درست کروانے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ توقع ہے کہ مریضوں کی بہتری کے لئے اٹھائے گئے اقدامات کے جلد مثبت نتائج سامنے آئیں گے اور سروس ڈیلوری میں بہت بہتری آئے گی۔ انہوں نے بتایا کہ نئے تعینات ہونے والے پرنسپل ڈاکٹر زاہد کمال صدیقی کا وسیع انتظامی تجربہ ہے، جس سے میڈیکل کالج اور ہسپتال میں موجود وسائل کو بہتر انداز میں مریضوں کی آسانی کیلئے استعمال کیا جا سکے گا اور انتظامی معاملات بھی درست ہونگے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی