رورل ہیلتھ سنٹر عبدالحکیم میں سہولیات کا فقدان، ڈی سی او خانیوال کا اظہار برہمی

بدھ 23 اکتوبر 2019 14:17

عبدالحکیم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2019ء) رورل ہیلتھ سنٹر عبدالحکیم میں سہولیات کا فقدان، ڈی سی او خانیوال کا دورہ کے دوران اظہار برہمی تفصیل کے مطابق گزشتہ روز ڈی سی او خانیوال چوہدری محمد اشفاق نے اچانک رورل ہیلتھ سنٹر عبدالحکیم کا دورہ کیا تو بیشتر ملازمین جو رجسٹر میں تو حاظر تھے مگر ڈیوٹی پر موجود نہ پائے گئے جس پر ڈی سی او نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے حاضری کو یقینی بنانے کی ھدائت کی اس موقع پر دیکھنا یہ ہے کہ عبدالحکیم کے اس اکلوتے صحت سنٹر میں ملازمین کی غفلت اور لاپرواہی تو پائی جاتی ہے جس پر ڈی سی او خانیوال نے فی الحال نوٹس تو لیا مگر اس سنٹر میں وسائل پر کوئی ردعمل ظاہر نہ کیا کہ زچگی کے بڑھتے ہوئے کیسز کی صورت میں اس سرکاری سنٹر میں سرجن ڈاکٹر کی تعنییاتی کے علاوہ دیگر اہم مسائل جو فوری حل طلب ہیں ان سے ڈی سی او خانیوال کی چشم پوشی سمجھ سے بالاتر ہے شہر کے سیاسی سماجی حلقوں ابرار عزیز مغل، رانا ندیم شاہد، محمد یاسین سیال، اعجاز حسین بھورا، چوھدری محمد فاروق اور زبیر احمد ظہیر نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار،صوبائی وزیر صحت راشدہ یاسمین اور کمشنر ملتان میاں افتخار احمد سہو سے سرجن ڈاکٹر کی ہنگامی بنیادوں پر تعنییاتی کا مطالبہ کیا ہی-

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی