خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں چھاتی کے سرطان کے بارے میں اجلاس
جمعہ 25 اکتوبر 2019 12:50
(جاری ہے)
اجلاس میں ڈین خیبر میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر نورلایمان ،ہسپتال ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر عنایت الرحمن، میڈیکل ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر ارشاد احمد، ڈین پی جی ایم آئی پروفیسر ڈاکٹر محمود اورنگزیب ، ڈاکٹر مشتاق احمد، ڈاکٹر روح المقیم ،ڈاکٹر قطب ِعالم ، ڈاکٹر عابد جمیل، ڈاکٹر ماہ منیر ، ڈاکٹر حنا گل،ڈاکٹر صدف چراغ، ڈاکٹر نائیلہ اسماعیل ،ڈاکٹر عطا اللہ خان،ڈاکٹر نبیلہ جاوید،ڈاکٹر حزب اللہ جان اور ڈاکٹر ارم صابر علی شریک ہوئے۔
اجلاس میں کہا گیا کہ خواتین میں چھاتی کا سرطان سب سے عام ہے کم آمدن والے ممالک میں اس کی شرح بڑھ رہی ہے ۔ ڈاکٹر ماہ منیر نے مرض کی جلد تشخیص اور علاج کیلئے آنکالوجی، پتھالوجی اور ریڈیالوجی پر مشتمل لائحہ عمل بنانے کی ضرورت پر زور دیا ۔Browse Latest Health News in Urdu
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر