پشاور‘قبائلی ضلع لکی مروت میں پولیو کا ایک اور نیاکیس سامنے آگیا

ہفتہ 26 اکتوبر 2019 12:17

پشاور‘قبائلی ضلع لکی مروت میں پولیو کا ایک اور نیاکیس سامنے آگیا
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اکتوبر2019ء) خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع لکی مروت میں پولیو کا ایک اور نیاکیس سامنے آیاہے‘ اس سلسلے میں کوآرڈینیٹر ای او سی عبدالباسط نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ قبائلی ضلع لکی مروت میں نوماہ کابچہ پولیو سے متاثر ہواہے جس کو حفاظتی ٹیکوں کی کوئی بھی خوراک نہیں دی گئی‘ انہوں نے کہاکہ متاثرہ بچے کے ٹسٹ میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ‘صوبے میں رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 57ہوگئی ہے‘ انہوں نے کہاکہ پولیو ویکسین ہرلحاظ سے محفوظ ہے‘ پولیو کے مکمل خاتمے کیلئے ہر بچے تک رسائی اورپولیو کے قطرے پلوانا ناگزیرہے‘ انہوں والدین پر زور دیاکہ وہ اپنے پانچ سال سے کم بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے زور پلوائیں تاکہ عمر کی بھی معذوری سے بچے رہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی