کراچی ،شمائل گارڈن میں کھارے و مضر صحت پانی کی فراہمی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
ہفتہ 9 مارچ 2013 22:37
(جاری ہے)
شمائل گارڈن میں میٹھے پانی کی لائن جان بوجھ کر کٹوا دی گئی ہے تاکہ واٹر ٹینکر سے پانی کی خریداری کا بہانہ کیا جا سکے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ واٹر ٹینکر سے میٹھا پانی خریدنے کے بجائے بورنگ کا مضر صحت پانی ٹینکروں میں بھر کر لا کر مکینوں کو سپلائی کیا جا رہا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ شمائل گارڈن کی یونین کی انتظامیہ کے سربراہ آفاق ملک مکینوں کی شکایات کا کوئی نوٹس نہیں لے رہے ہیں۔ یونین کے عہدیداران مینٹیننس کی مد میں وصول ہونے والی رقم کا بیشتر حصہ ہڑپ کر جاتے ہیں۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ صورتحال کا فوری نوٹس لیں اور بد عنوان عہدیداران کے خلاف سخت کاروائی کی جائے ، عہدیداران کو پابند کیا جائے کہ وہ شمائل گارڈن میں میٹھے پانی کی لائن کو چالو کروائیں اور مکینوں کو کھارا پانی قطعی فراہم نہ کریں بصورت دیگر کسی جانی نقصان کی ذمہ دار شمائل گارڈن کی یونین اور عہدیداران ہونگے۔Browse Latest Health News in Urdu
چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں
صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق