پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کو کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے ہائی الرٹ کردیا گیا ہے، پمز کے ترجمان ڈاکٹر وسیم خواجہ کی ’’اے پی پی‘‘ سے گفتگو

جمعرات 31 اکتوبر 2019 15:01

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 اکتوبر2019ء) پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کو کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

جمعرات کو پمز کے ترجمان ڈاکٹر وسیم خواجہ نے ’’اے پی پی‘‘ سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہسپتال انتظامیہ نے کسی بھی قسم کی صورتحال سے نمٹنے کے لئے خصوصی اقدامات اٹھائے ہیں جس کے تحت کثیر تعداد میں بیڈز خالی کرالئے گئے ہیں،24 گھنٹے ڈاکٹروں کو موجود رہنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ ہسپتال انتظامیہ نے آپریشن تھیٹر میں ضروری ادویات کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے بھی اقدامات اٹھائے ہیں تاکہ کسی بھی قسم کی ہنگامی صورتحال سے احسن انداز میں نمٹا جاسکے۔ اس طرح ہسپتال ایمرجنسی میں بھی ادویات اور دیگر سامان وافر مقدار میں پہنچانے کے لئے بھی انتظامات کرلئے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط