خیبرپختونخوا کے 11اضلاع میں تین روزہ پولیومہم ملتوی

پیر 4 نومبر 2019 13:02

خیبرپختونخوا کے 11اضلاع میں تین روزہ پولیومہم ملتوی
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 نومبر2019ء) خیبرپختونخوا میں 11اضلاع میں شروع ہونے والی تین روزہ انسداد پولیو مہم ملتوی کردی گئی‘ محکمہ صحت کے مطابق پولیو مہم گرینڈ ہیلتھ الائنس کے احتجاج کے باعث ملتوی کی گئی ہے‘ انسداد پولیو مہم کیلئے نئی تاریخ کا اعلان جلد کیاجائیگا‘ محکمہ صحت حکام کے مطابق خیبرپختونخوا میں تین روزہ شروع ہونے والی پولیو مہم ڈاکٹروں کے احتجاج کے باعث ملتوی کردی گئی ہے‘ انہوں نے کہاکہ 11اضلاع جن میں پولیو مہم ملتوی کی گئی ہے ان میں بنوں‘ لکی مروت‘ ھنگو‘ ڈی آئی خان ‘ ٹانک‘ شمالی وزیرستان‘ جنوبی وزیرستان‘ بونیر‘ مردان‘ چارسدہ اور ضلع مہمند میں پولیومہم کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیاجائیگا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی