- Home
- Health
- Health News
- پولیو مہم تیسرے روز بھی جاری رہی ،پولیو ورکرز نے گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے ‘دانش ..
پولیو مہم تیسرے روز بھی جاری رہی ،پولیو ورکرز نے گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے ‘دانش افضال
عوام بھی پولیو ٹیموں کے ساتھ تعاون کریںاوربچوں کو پولیو کے قطرے لازمی پلائیں‘ڈپٹی کمشنر لاہور
بدھ 6 نومبر 2019 17:06
(جاری ہے)
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صفدر حسین ورک نے راوی زون کا دورہ کیا۔
انہوں نے پولیو ورکرز کی کارکردگی کا جائزہ لیا اورحاضری رجسٹر کو چیک کیا اورلاکڈ ہاؤسز اور زیرو ہاؤسز کو چیک کیا ۔انہوں نے کہا کہ پولیو ورکرز فیلڈ میں موجود ہیں اور تمام تر انتظامات تسلی بخش ہیں۔اے سی کینٹ عفت خان نے تحصیل کینٹ میں پولیو ورکرز کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے دورہ کیا ۔اے سی کینٹ نے بچوں کو پولیو کے قطرے بھی پلائے۔اے سی رائیونڈ عدنان بدر نے یو سی112 سبزہ زار میں پولیو ورکرز کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے دورہ کیا۔انہوں نے حفاظتی ٹیکہ جات مرکز کی چیکنگ، فکسڈ ٹیم کی کارکردگی اور رجسٹر کو چیک کیااورموبائل ٹیموں، زیرو، لاکڈ ہاؤسز اور ملٹی سٹوری ہاؤسز کو چیک کیا۔انہوں نے کہا کہ ڈور مارکنگ میں ایشو تھا، مجموعی طور پر تمام تر انتظامات تسلی بخش ہیں۔اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا نے یو سی31 گڑھی شاہو کا دورہ کیا۔انہوں نے ڈور مارکنگ، ٹیلی شیٹ، زیرو اور لاکڈ ہاؤسز کی چیکنگ کی۔اے سی سٹی فضل ربی چیمہ نے یو سی70 کا دورہ کیا۔انہوں نے ٹیلی شیٹ کی چیکنگ کی۔اے سی شالیمار عبدالرزاق ڈوگرنے یو سی94 کا دورہ کیا۔انہوں نے مدرسہ سیفیہ لکھو ڈیر میں پولیو کے قطرے نہ پلانے کے انکار پر انتظامیہ کو قائل کیا۔اے سی شالیمار نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے ۔ڈی سی لاہور دانش افضال نے اے سی شالیمار کی اس کاوش کو سراہا ہے۔ڈی سی لاہور نے کہا کہ افسران تیسرے روز بھی فیلڈ میں متحرک ہیں اور بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے میں مصروف ہیں۔Browse Latest Health News in Urdu
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر