نام نہاد رنگ گورا کرنے والی کریمیں جلد ی امراض کا سبب بنتی ہیں، پروفیسر ڈاکٹر سید عاطف کاظمی

منگل 19 نومبر 2019 19:41

لاہور۔19 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 نومبر2019ء) پاکستان میں 35سے 40فیصد افرادجلد کے مختلف امراض میں مبتلا ہیں جس میں بتدر یج اضافہ ہوتا جارہا ہے،غربت، تعلیم کی کمی ،موسمیاتی تبدیلیاں ، موسم کے مطابق کپڑوں کا نہ پہننا اورآبادی میں اضافہ و دیگر وجوہات جلدی امراض کا باعث بن رہی ہیں،یہ بات پروفیسر ڈاکٹر سید عاطف کاظمی نے اے پی پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہی ،ڈاکٹر سید عاطف کاظمی نے کہا کہ اگنی چنبل پمپلز، چہرے کی چھایوں، فنگش سمیت جلدی امراض میں سب سے زیادہ خارش کی بیماری عام ہے جو کہ ایک فرد سے دوسرے میں تیزی سے منتقل ہوجاتی ہے،انہوںنے کہا کہ جلدی امراض میں چہرے کا مرض بہت زیادہ اہمیت رکھتا ہے، ان امراض کی روک تھام کیلئے پاکستانی ادویات بیرون ممالک کے مقابلے میں معیاری اور موثر ہیں،انہوں نے کہا کہ ہمارے ہاں ڈاکٹروں کی کمی نہیں بلکہ بہتر انفراسٹرکچر کی کمی ہے، نام نہاد رنگ گورا کرنے والی کریمیں صرف چالبازی تک محدود ہیں جبکہ بعض اوقات یہ کریمیں جلد ی امراض کا بھی باعث بنتی ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی