مدے کے بخار سے بچائو کے ٹیکے نہ لگانے والے اسکولوں کو بند کیا جائے ، ڈی سی سکھر

ٹائیفائیڈ سے بچائو کی ویکسین میں بچوں کی صحت کو کوئی خطرہ نہیں ہے ، ڈی ایچ او سکھر منیر احمد منگریو

جمعہ 22 نومبر 2019 17:38

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 نومبر2019ء) ضلعی انتظامیہ نے سکھر میں مدے کے بخار سے بچائو کے ٹکے لگانے والی مہم کے دوران ویکسین سے انکاری کردہ اسکولوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا ، ڈپٹی کمشنر سکھر غلام مرتضیٰ شیخ نے کہا ہے کہ ٹیکوں سے انکاری اسکولوں کوبند کیا جائیگا ۔ ڈی سی سکھر غلام مرتضیٰ شیخ نے گلشن ھالار اور سٹی اسکول میں بچوںکو ٹائیفائیڈ سے بچائو کے ٹیکے لگانے کے کام کا جائزہ لیا ۔

ڈپٹی کمشنر سکھر نے اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت سندھ کی ہدایات کے تحت 9ماہ سی15سال تک کے تمام بچوں کو مدے کے بخار سے بچائو کے ٹیکے لگائے جارہے ہیں ، اسکولوں کی جانب سے ٹیکے لگانے سے انکاری حکومت رٹ کو چئلینج کرنے کے برابر سمجھہ جائیگا اور ایسے اسکولوں کو فوری طور پر بند کیاجائیگا ۔

(جاری ہے)

انہوں نے تمام اسکولوں کے پرنسپلز اور انتظامیہ کو ہدایت کی کہ بچوں کے والدین کو ٹائیفائیڈ سے بچائو کے ٹیکے لگانے کے سلسلے میں اعتما دمیں لیں اور اگر والدین ویکسین کے سلسلے میں خدشہ ہے تو وہ اپنے فیملی ڈاکٹرس سے مشورہ کر سکتے ہیں کو ئی بھی خطرے کی بات نہیں ہے ۔

ڈی سی سکھر غلام مرتضیٰ شیخ نے کہا کہ بچوں کو صحت پر کسی بھی صورت میں سمجھوتہ نہیںکیا جائیگا اور ضرورت پڑنے پر میں خود بھی اسکول میںجاکر اپنی نگرانی میں بچوں کو ٹائیفائیڈ سے بچائو کے ٹیکے لگوائونگا ۔ اس موقع پر ڈی سی سکھر نے والدین سے معلومات لی، والدین کی جانب سے حکومت سندھ کی ٹائیفائیڈ سے بچائو کی مہم میں تعریف کی گئی اور کہا گیا کہ اس ویکسین سے کوئی بھی اعتراض نہیں ہے اور وہ اپنے بچوں کو خوشی سے ٹیکے لگوا رہے ہیں ۔

قبل از ڈی ایچ او سکھر منیر احمد منگریو نے بتایا کہ ٹائیفائیڈ سے بچائو کی ویکسین میں بچوں کی صحت کو کوئی خطرہ نہیں ہے حکومت سندھ کی جانب سے ٹائیفائیڈ سے بچائو کی ویکسین بلکل مفت میں کی جارہی ہے جبکہ مارکیٹ میں اس کی قیمت 2ہزار روپے ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ٹائیفائیڈ سے بچائو کی مہم کامیابی سے چل رہی ہے جو کہ 30نومبر2019تک جاری رہیگی ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی