ویلنگٹن:سمووا میں خسرے کی وباء سے ہلاکتوں کی تعداد 20تک پہنچ گئی

۳ اب تک 202 کیسز ملے ہیں مجموعی تعداد ایک ہزار444 ہے ، ان میں متاثرین کی زیادہ تعداد چھوٹے بچوں کی ہے ، حکومت

جمعہ 22 نومبر 2019 20:19

ویلنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 نومبر2019ء) سمووا میں خسرے کی وباء سے ہلاکتوں کی تعداد 20تک پہنچ گئی ہے جیسا کہ وباء قابو سے باہر ہوتی جارہی ہے اور اس میں روزانہ سینکڑوں نئے کیسز سامنے آرہے ہیں ، یہ بات جمعہ کو جاری کیے گئے سرکاری اعدادوشمار میں سامنے آئی ہے۔حکومت نے کہا ہے کہ جمعرات سے لے کر اب تک 202 کیسز ملے ہیں اور مجموعی تعداد ایک ہزار444 ہے ، ان میں متاثرین کی زیادہ تعداد چھوٹے بچوں کی ہے۔

(جاری ہے)

اس نے کہا ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد 20تک پہنچ گئی ہے جس میں19بچے شامل ہیں جن کی عمریں چار برس سے کم ہیں ۔اس کے علاوہ گیارہ مزید بچے ہسپتال میں تشویشناک حالت میں بیمار پڑے ہیں۔سمووا نے ہنگامی حالت کے نفاذ کا اعلان کردیا ہے جب وہ وباء پر قابو پانے کی کوشش کررہا ہے اور اس نے لازمی ویکسینیشن پروگرام شروع کردیا ہے جس میں سکول بند کردیئے گئے ہیں اور بچوں کو عوامی اجتماعات میں جانے سے روک دیا گیا ہے۔آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں طبی اہلکار ار سپلائیز بھیجی ہیں جبکہ اقوام متحدہ کی ایجنسی یونیسیف سمووا کی لگ بھگ دو لاکھ آبادی کو ایک لاکھ دس ہزار سے زائد درجن خسرہ ویکسین مہیا کررہی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی