رفعت زاہد کو نرسنگ سپرنٹنڈنٹ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز تعینات کرنے کا فیصلہ

ہفتہ 23 نومبر 2019 16:04

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 نومبر2019ء) پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز میں نرسنگ سپرنٹنڈنٹ کے عہدے کیلئے رفعت زاہد کے تقرر کا فیصلہ کر لیا گیا ،رفعت زاہد ادارے کی پہلی نرسنگ سپرنٹنڈنٹ ہوں گی ۔مسز رفعت زاہد 1984میں نرسنگ کے شعبے سے منسلک ہوئیں اور وہ گزشتہ35برسوں سے مختلف ہسپتالوں اور انتظامی عہدوں پر اپنی خدمات سر انجام دے چکی ہیں ۔

اپنی تعیناتی کے حوالے سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے رفعت زاہد کا کہنا تھا کہ پی آئی این ایس جیسے معتبر اور منفرد ادارے میں نرسنگ سپرنٹنڈنٹ کام کرنا اُن کے لئے کسی اعزاز سے کم نہیں اور وہ انسٹی ٹیوٹ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسرڈاکٹر خالد محمود کے نقش قدم پر چلنے کی کوشش کریں گی اور اُن کی قیادت میں اس ادارے کو بہتر سے بہتر بنانے کی کاوشوںمیں اپنا حصہ ڈالیں گی۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ وہ ذاتی طور پر سفارشی کلچر کے خلاف ہیں اور مروجہ اصولوں کے مطابق قوانین و ضوابط کی پابندی کرتے ہوئے نرسنگ کمیونٹی کے مسائل کا حل اُن کی اولین ترجیح ہو گا۔ رفعت زاہد نے کہا کہ اُن کے دروازے ہر نرس کے لئے کھلے ہوں گے اور کسی کا جائز مسئلہ حل ہونے سے نہیں رہے گا جبکہ مریضوں کی بہتر دیکھ بھال ، وارڈ مینجمنٹ ، ڈسپلن اور خوش اخلاقی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی