پاکستان میں2کروڑ لو گ سگریٹ نوشی پر 20ار ب رو پے ضا ئع کر تے ہیں ڈاکٹر سکندر حیات

بدھ 27 نومبر 2019 16:57

سلانوالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 نومبر2019ء) پاکستا ن میڈیکل ایسوسی ایشن کے صد ر ڈاکٹر سکند ر حیا ت وڑائچ نے کہا ہے کہ پاکستا ن میں 2کروڑ لوگ سگریٹ نوشی پر 20ار ب رو پے ضا ئع کرتے ہیں پاکستان میں روزانہ سگریٹ نوشی کے ذریعے 350افراد موت کے منہ میں جا رہے ہیں جبکہ منہ اور گلے کے کینسر کے مریضوں کی تعداد میں بھی ہر روز اضافہ ہو ر ہا ہے سگریٹ نوشی پا ن اور گٹکا گلے اور منہ کے کینسر کی شرح بڑھا نے کا با عث ہے۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہارانہوں نے اے پی پی سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا۔انہوںنے کہا کہ تمباکونوشی کے مضر اثرات سے بچا ئو کیلئے خصوصی اقدا ما ت کی ضرورت ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط