وزیرصحت پنجاب کی زیرصدارت محکمہ پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کئیرمیں اعلیٰ سطحی اجلاس

پنجاب کوڈینگی کی بیماری سے پاک کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھائے جائیں گے‘صوبائی وزیر ڈاکٹریاسمین راشد

جمعرات 28 نومبر 2019 16:54

وزیرصحت پنجاب کی زیرصدارت محکمہ پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کئیرمیں اعلیٰ سطحی اجلاس
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 نومبر2019ء) وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدکی زیرصدارت محکمہ پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کئیرمیں اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہواجس میں صوبائی سیکرٹری صحت کیپٹن(ر) محمدعثمان، ڈائریکٹرجنرل ہیلتھ سروسزپنجاب ڈاکٹرہارون جہانگیر اورسپیشل سیکرٹری اجمل بھٹی کے علاوہ دیگرافسران نے شرکت کی۔ صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدنے پنجاب میں ڈینگی کے خاتمہ کیلئے پیش اقدامات اورہیومن ریسارس مینجمنٹ کاتفصیلی جائزہ لیا۔

صوبائی سیکرٹری صحت کیپٹن(ر) محمدعثمان نے صوبائی وزیرصحت کوڈینگی کے خاتمہ کیلئے ٹھوس اقدامات بارے تفصیلات سے آگاہ کیا۔صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے کہاکہ پنجاب کوڈینگی کی بیماری سے پاک کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھائے جائیں گے۔

(جاری ہے)

معاشرہ میں ڈینگی بیماری سے متعلق آگاہی پھیلانے کیلئے جلدورکشاپس منعقدکی جائیں گی۔انہوں نے کہاکہ محکمہ پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کئیرمیں مختلف خالی اسامیوں پرفی الفوربھرتیاں مکمل کی جائیں۔

صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدنے صوبائی سیکرٹری صحت کیپٹن(ر) محمدعثمان سے محکمہ میں خالی اسامیوں کی فہرست طلب کرلی۔صوبائی وزیر صحت نے مزیدکہاکہ پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں علاج معالجہ کویقینی بنانے میں ہیومن ریسارس کی بڑی افادیت ہے۔ہر ڈیپارٹمنٹ میں خالی اسامیوں پربھرتی سے متعلق معلومات فراہم کی جائیں۔ اسامیوں میں چارج نرس، الائیڈہیلتھ پروفیشنلز، انیستھیزیاٹیکنالوجسٹ، نیفرولوجسٹ ومختلف سیٹیں شامل ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط