پولیو کے مکمل خاتمے کے لئے تمام متعلقہ ادارے، معاشرے کا ہر فرد اپنی ذمہ داری کو پورا کریں، اے سی راجن پور

ہفتہ 30 نومبر 2019 16:17

پولیو کے مکمل خاتمے کے لئے تمام متعلقہ ادارے، معاشرے کا ہر فرد اپنی ذمہ داری کو پورا کریں، اے سی راجن پور
راجن پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 نومبر2019ء) پولیو کے مکمل خاتمے کے لئے تمام متعلقہ ادارے اور معاشرے کا ہر فرد قومی فریضہ سمجھ کر اپنی ذمہ داری کو پورا کریں۔16دسمبر سے شروع ہونے والی 5 روزہ پولیو مہم کے دوران 4لاکھ سے زائد پانچ سال تک کی عمر کے ہر بچے کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔

(جاری ہے)

یہ باتیں اسسٹنٹ کمشنر راجن پور مراد حسین نے ضلعی کمیٹی برائے انسدادپولیو کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہیں۔

اس موقع پر محکمہ صحت ،پاپولیشن،ریونیو ،تعلیم ،سوشل ویلفیئر ،اوقاف اور دیگر محکموں کے سربراہان نے شرکت کی۔اجلاس میں بتایا گیا کہ اس مہم کے دوران بچوں کو پولیو ویکسین کے ساتھ ساتھ وٹامن اے کے کیپسول بھی دیئے جائیں گے۔اسسٹنٹ کمشنر نے مزید کہا کہ16 دسمبر سے شروع ہونے والی مہم کے انتظامات کو حتمی شکل دی جائے اور مہم سے پہلے تمام انتظامات مکمل ہونے چائیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط