عالمی ادارہ صحت نے سری لنکا کو ماں سے بچے بیماریوں کی منتقلی کے خاتمے کا’’ ای ایم ٹی سی ٹی‘‘ سٹیٹس دیدیا

جمعرات 5 دسمبر 2019 12:26

نکولمبو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 دسمبر2019ء) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے سری لنکا میں ماں سے بچے کو ایچ آئی وی اور سیفیلیس کی منتقلیکے خاتمے کو باضابطہ طور پر تسلیم کر تے ہوئے اسے ای ایم ٹی سی ٹی (ایلیمنیشن آف مدر ٹو چالڈ ٹرانسمیشن) سٹیٹس دیدیا ہے۔اس بات کا اظہار سری لنکا کی وزارت صحت کے حکام نے کولمبو میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ سری لنکا کے پولیو،خسرہ اور ملیریا سے پاک ملک بننے کے بعد ڈبلیو ایچ او کی جانب سے اسے ای ایم ٹی سی ٹی حاصل ہونا بڑی کامیابی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او نے جنیوا میں عالمی توثیق کمیٹی کے فیصلے کی بنیاد پر سری لنکا کو ای ایم ٹی سی ٹی کا درجہ دیا۔انہوں نے بتایا کہ سری لنکا کی وزارت صحت کی جانب سے درخواستوں کے بعد ڈبلیو ایچ او نے جنوب مشرقی ایشین علاقائی دفتر کے ماہرین کی ایک ٹیم ستمبر کے وسط میں سری لنکا میں ای ایم ٹی سی ٹی کی حیثیت کا جائزہ لینے بھیجی اور عالمی جائزہ کمیٹی کو ایک رپورٹ پیش کی۔

(جاری ہے)

مقامیماہرین صحت کے مطابق ، 2017 کے آخر تک 95 فیصد سے زیادہ حاملہ خواتین کے ایچ آئی وی اور سیفلیس کے لئے ٹیسٹ لیئے گئے تھے۔ ایچ آئی وی یا سیفلیس سے متاثرہ تمام حاملہ خواتین نے ای ایم ٹی سی ٹی خدمات حاصل کیں اور بعد میں ان بیماریوں سے پاک بچوں کو جنم دیا۔ سری لنکا 2018 کے اختتام تک ای ایم ٹی سی ٹی کی توثیق کے اہل بننے کے ہدف تک پہنچ گیا تھا۔ڈبلیو ایچ او سے ای ایم ٹی سی ٹی کا درجہ حاصل کرنے والا ایشیا پیسیفک خطے کا تیسرا ملک ہونے کے ناطے ، سری لنکا میں جنوبی ایشیاء میں بچوں کی اموات کی شرح سب سے کم ہے اور اس سے قبلسر لنکا نے ملک سے پولیو ، ملیریا اور خسرہ کو ختم کرنے میں کامیابی حاصل کی ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی