طب و طبیب سخت آزمائش سے نبرد آزما ہیں‘ حکماء

اپنے اسلاف کی قربانیوں کو فراموش کرنے والی قومیںتباہ و برباد ہوجاتی ہے

منگل 10 دسمبر 2019 13:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 دسمبر2019ء) اپنے اسلاف کی روایات و فرمودات کو فراموش کرنے والی قومیں تباہ و برباد ہوجاتی ہیں، آج ہم اپنے بزرگوں کی باتوں کو یاد رکھیں گے اور انکی اچھی باتوں پر عمل کریں گے تو ہماری آئندہ آنے والی نسلوں کامستقبل تابتاک ہوجائے گا، شفاء الملک حکیم محمد حسن قرشی نے ہمیشہ طب و طبیب کی بھلائی کیلئے اقدامات کیے جو تاریخ کا حصہ ہیں۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار پروفیسر حکیم محمد احمد سلیمی ، پروفیسر حکیم سلیم خان، پروفیسر حکیم اسلم طالب، حکیم رضا الحق،حکیم مفتی محمد یوسف، حکیم سید عمران فیاض، حکیم محمد افضل میو اور دیگر نے بزم قرشی پاکستان کے زیر اہتمام حکیم محمد قرشی کی 45ویں برسی وقرآن خوانی کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوںنے کہا کہ اس وقت طب و طبیب سخت قسم کی آزمائش سے نبرد آزما ہیں لیکن اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ شعبہ جراحت اور حجامہ کو جو اس وقت سرکاری سطح پر عزت ملی وہ پہلے کبھی نہ تھی۔ انشاء اللہ بہت جلد نیشنل کونسل فار طب کی اپنی زمین و بلڈنگ ہوگی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی