ملک سے پولیو کا مکمل خاتمہ حکومت کی ذمہ داری اور تمام شہریوں کا قومی فریضہ ہے، کمشنر ہزارہ

پیر 16 دسمبر 2019 14:13

ملک سے پولیو کا مکمل خاتمہ حکومت کی ذمہ داری اور تمام شہریوں کا قومی فریضہ ہے، کمشنر ہزارہ
ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 دسمبر2019ء) کمشنر ہزارہ ڈویژن سید ظہیر الاسلام نے کہا ہے کہ پولیو سے بچائو اور ملک سے پولیو کا مکمل خاتمہ حکومت کی ذمہ داری اور تمام شہریوں کا قومی فریضہ ہے، والدین اپنے پانچ سال تک کے بچوںکو پولیو سے بچائو کے قطرے ضرور پلائیں، ضلعی انتظامیہ کی پوری کوشش ہے کہ ضلع بھر کے تمام بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں۔

(جاری ہے)

وہ تحصیل حویلیاں میں پولیو مہم کے دوران شہریوں سے بات چیت کر رہے تھے۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد عامر آفاق بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ اس سلسلہ میں ضلعی انتظامیہ کی نگرانی میں 16 دسمبر سے پولیو مہم شروع ہو گئی ہے جس میں پولیو ٹیمیں گھر گھر جا کر پانچ سال تک کے بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائیں گی، شہری اپنے پانچ سال تک کی عمر کے تمام بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے میں ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کی ٹیموں کا ساتھ دیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی