ڈپٹی کمشنر چاغی فتح خان خجک نے پولیو مہم کا افتتاح کردیا

پیر 16 دسمبر 2019 16:10

ڈپٹی کمشنر چاغی فتح خان خجک نے پولیو مہم کا افتتاح کردیا
چاغی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 دسمبر2019ء) ڈپٹی کمشنر چاغی فتح خان خجک نے پرنس فہد اسپتال دالبندین میں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلاکر پولیو مہم کا افتتاح کردیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بادل دشتی اور ڈسٹرک ہیلتھ آفیسر فاروق سرور سمیت دیگر حکام بھی موجود تھے جنہوں نے باری باری بچوں اور بچیوں کو پولیو کے قطرے پلائی. ڈپٹی کمشنر چاغی فتح خان خجک نے اپنے پیغام میں عوام الناس اور تمام مکاتبِ فکر سے گزارش کی کہ پولیو جیسے موذی مرض کی خاتمے کے لیے اپنے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے ضرور پلائیں اور اپنے گلی محلوں اور علاقوں میں آنے والی پولیو مہم کی ٹیموں کے ساتھ تعاون کریں، ڈی ایچ او فاروق سرور کے مطابق پولیو کے خلاف تین روزہ مہم کے دوران ضلع چاغی میں 50526 بچوں اور بچیوں کو قطرے پلائے جائیں گے جبکہ اس مقصد کے لیے 228 موبائل ٹیمیں 17 فکس سینٹرز 10 ٹرانزٹ پوائنٹس بناکر 51 ایریا انچارج مقرر کیے گئے ہیں. اس موقع پر ڈپٹی کمشنر فتح خان خجک کا کہنا تھا پولیو مہم کی نگرانی وہ خود اور مختلف محکموں کے افسران کررہے ہیں اس سلسلے میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط