ضلع لیہ میں بچوں کو پو لیو ویکسین پلا نے کیلئے 892ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں ‘رفاقت علی گیلانی

ضلع بھر میں پو لیو ٹیمو ں کی دور دراز علاقوں تک رسائی کے لئے ہر ممکن اقداما ت اٹھا ئے گئے ہیں‘سیاسی معاون وزیراعلیٰ پنجاب

منگل 17 دسمبر 2019 16:10

ضلع لیہ میں بچوں کو پو لیو ویکسین پلا نے کیلئے 892ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں ‘رفاقت علی گیلانی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 دسمبر2019ء) وزیر اعلیٰ کے سیاسی معاون سید رفاقت علی گیلانی نے کہا ہے ۔ضلع لیہ میں انسداد پو لیو کی تین روزہ قومی مہم کے دوران3 لاکھ51ہزار سے زائد بچوں کو پو لیو ویکسین پلا نے کے لئے 892ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جبکہ چوبا رہ کے تھل کے علا قوں اور دریا ئی پتن سمیت ضلع کے داخلی و خا رجی راستوں پر خصوصی تو جہ دی جا رہی ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ڈی ایچ کیوہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلانے کے لئے والدین جوق در جوق آ رہے ہیں ۔ پو لیو ایک مو ذی مرض ہے جس کے مکمل خا تمے کے لئے والدین کا پو لیو ٹیمو ں سے تعاون نا گزیر ہے ۔انہو ں نے کہا کہ والدین اپنے بچوں کو عمر بھر کی معذوری اور دوسروں کی محتا جی سے بچانے کے لئے پو لیو ویکسین کے دو قطرے ضرور پلوائیں۔ انہو ںنے کہا ضلع بھر میں پو لیو ٹیمو ں کی دور دراز علاقوں تک رسائی کے لئے ہر ممکن اقداما ت اٹھا ئے گئے ہیں۔ تمام ٹیمو ں کی روزانہ کی بنیا د پر کا ر کر دگی رپو رٹ ما نیٹر کی جا رہی ہے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط