ضلع خانیوال میں انسداد پولیو مہم تیسرے روز بھی جاری رہی

بدھ 18 دسمبر 2019 16:30

ضلع خانیوال میں انسداد پولیو مہم تیسرے روز بھی جاری رہی
خانیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 دسمبر2019ء) ضلع خا نیوال میں انسداد پولیو مہم تیسرے دن بھی جاری رہی۔ ڈپٹی کمشنر نے ٹیموں کو چیک کیا۔ انہوں نے پیپلز کالونی سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں ٹیموں کو چیک کیا اور ہدایت کی کہ 100 فیصد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف ہر صورت حاصل کیا جائے۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر نے دارالامان کا بھی دورہ کیا اور وہاں پر مقیم خواتین کے لئے سہولیات اور سیکورٹی کا جائزہ لیا۔ اسسٹنٹ کمشنر زین العابدین ، انچارج دارالامان فوزیہ برکت بھی ان کے ہمراہ تھیں۔ ڈپٹی کمشنر نے دارالامان میں کھانے کا معیار اور صفائی بھی چیک کی اور انچارج دارلامان کو خواتین کے لئے بہترین سہولتیں فراہم کرنے کے احکامات دئیے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط