انسداد پولیو مہم میں کسی قسم کی غفلت ولاپرواہی برداشت نہیں کرینگے، ڈپٹی کمشنر عظیم جان دمڑ

جمعرات 19 دسمبر 2019 14:59

انسداد پولیو مہم میں کسی قسم کی غفلت ولاپرواہی برداشت نہیں کرینگے، ڈپٹی کمشنر عظیم جان دمڑ
ہرنائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 دسمبر2019ء) ڈپٹی کمشنر ہرنائی عظیم جان دمڑ نے کہاکہ انسداد پولیو مہم کے دوران آفیسران اور سٹاف کی کسی قسم کی غفلت و لاپرواہی برداشت نہیں کرینگے ،غفلت برتنے والے عملہ ، آفیسران کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا ان خیالات کااظہار انہوں نے زردآلو ، کھوسٹ ، شاہرگ، ناکس، سزو، غڑمی ، سمیت مختلف علاقوں کا دورہ کرکے جاری انسداد پولیو مہم کا جائزہ ، کام کرنے والے ٹیموں کے کام کی چیکنگ کے دوران بات چیت کرتے ہوئے کیا ڈپٹی کمشنر عظیم جان دمڑ نے مختلف شاہراہوں پر قائم ٹرانزاٹ پوائنٹ کا بھی دورہ کیا ٹرانزٹ پوائنٹ پر محکمہ صحت و ضلعی انتظامیہ کے اہلکاروں کو سختی سے حکم دیا کہ ضلع میں داخل اور خارج ہونے والے تمام مسافر ٹرانسپورٹ اور زاتی گاڑیوں کو ٹرانزٹ پوائنٹ پر رکھ اس میں پیدائش سے لیکر پانچ تک کے بچوں کو قطرے پلانے بغیر گزرنے نہ دی جائے انہوں نے کہاکہ ہماری پوری کوشش ہوگی کہ ہم ان پانچ دنوں میں زیادہ سے زیادہ بچوں کو پولیو اور وٹامن اے کے قطرے قطرے پلائیں اور کوئی بھی بچہ ضلع میں پولیو کے قطرے پلانے سے رہ نہ جائے انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ محکمہ صحت کے ساتھ ملکر ضلع ہرنائی کو پولیو جیسے موذی مرض پاک کیا جائے گا ڈپٹی کمشنر عظیم جان دمڑ نے کہا کہ انسداد پولیو مہم کا مقصد پولیو کا خاتمہ ہے جو کہ ایک قومی فریضہ ہے اسلئے اس مہم میں معاشرے کے ہرفرد کو بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہئے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی