پوری دنیا کشمیری عوام کے حق آزادی و خودمختاری کو تسلیم کرتے ہیں ،محنت کش طبقہ اور ان کے رہنماؤں نے ہمیشہ کشمیری عوام کے قومی حقوق کی بھرپور حمایت کی ،جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی سدھنوتی کے مرکزی رہنما محمد عاشق کا اجلاس سے خطاب

اتوار 14 اپریل 2013 17:19

میرپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔14اپریل۔ 2013ء) جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی سدھنوتی کے مرکزی رہنما محمد عاشق نے کہا کہ پوری دنیا کے عوام بلکہ بھارت اور پاکستان کے اندر اگر کروڑوں نہیں تو لاکھوں ایسے لوگ موجود ہیں جو نہ کشمیری عوام کے حق آزادی و خودمختاری کو تسلیم کرتے ہیں ،محنت کش طبقہ اور ان کے رہنماؤں نے ہمیشہ کشمیری عوام کے قومی حقوق کی بھرپور حمایت کی ہے ۔

ایک ایسی آزادی کا راگ الاپتے جو ریاست کی وحدت کی بحالی اور آزادی تو دور کی بات تھی بلکہ یہ بنیادوں انسانی ضروریات بھی عوام کو مہیا نہیں کر سکے روزگار ،صحت اور تعلیم تو خیر یہ کیا عوام کو مہیا کر تے JKPNPکشمیر کی آزادی اور مساوات پر مبنی معاشرے کے قیام کے لیے کوشاں ہے ۔جموں کشمیر کے عوام کو بھی دنیا کی بڑی طاقت آزادی کے حق سے محروم نہیں رکھ سکتی ۔

(جاری ہے)

انہوں نے تو عوام سے وہ کچھ بھی چھین لیا جو تاریخی طور پر کشمیری عوام کی زندگی کا حصہ تھا جس میں نفرت نہیں تھی دوستی تھی بھائی چارہ تھا اور مشترکہ باہمی تعاون کرنے والی روائیتوں کا قتل عام کر کے نچلی سطح تک تعصب اور نفرت کا ایک اسیا زہر گھولا گیا جس سے سماج بُری طرح منتشر ہو گیا ۔خو د پسندی اور خود فریبی کے آسیب نے لوگوں کو تہہ بالا کر دیا عوام صرف دو وقت کی روٹی کے حصول کے لیے دیار غیر میں ذلت آمیز مزدوری پر مجبور ہوگئے اور لوگ اپنے سہانے خواب اور جوانی انتہائی ذلت آمیز ماحول میں بیچنے پر مجبور ہیں جن سے چھٹکارا مخص قومی جمہوری انقلاب سے ہی گزر کر حاصل کیا جا سکتا ہے ۔

JKPNP آج پھر کشمیری عوام سے عہد کرتی ہے کہ سچی حقیقی قومی آزادی کے حصول تک کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا ۔اجلاس سے اسلم وطنوف ،ذوالفقار ایڈووکیٹ محمد امین بیگ ایڈووکیٹ ،غالب بوستان ایڈووکیٹ ،سردار بشارت خان ،احمد سبحانی ،،ازرم وقار ،کاشر روئف ،ذوہیب احمد ،اشتیاق احمد اور دیگر نے اپنے خیالات کا اظہا رکیا ۔تمام مقررین نے کہا کہ بیرسٹر قربان علی نے JKPNPجیسی انقلابی پارٹی کی بنیاد رکھ کر کشمیری قوم پر ایک احسان اعظیم کیا ۔انہوں نے درست تجزیے کی بنیاد پر جموں کشمیر کی آزادی کے راستے کا انتخاب کی الیکن ہمارا غیر متزلزل یقین ہے کہ جموں کشمیر کے عوام خوشحال تا بناک اور صرف سوشلسٹ کشمیرکے قیام میں ہی مضمر ہے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی