چیچہ وطنی، ساہیوال میڈیکل کالج میں طلبا و طالبات کے درمیان کوئز مقابلے کا انعقاد

منگل 7 جنوری 2020 16:44

چیچہ وطنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جنوری2020ء) یوم قائد اعظم کے سلسلے میں ساہیوال میڈیکل کالج میں طلبا و طالبات کے درمیان کوئز مقابلے کا انعقاد کیا گیا، جس میں 5ٹیموں نے حصہ لیا فرسٹ ایئر اور تھرڈ ایئر کی 2،2اور فورتھ ایئر کی ایک ٹیم نے مقابلے میں شرکت کی۔

(جاری ہے)

مہمان خصوصی سابق وفاقی وزیر چوہدری نوریز شکور تھے، جبکہ اس موقع پر پرنسپل ڈاکٹر زاہد کمال ،ڈاکٹر نثار احمد ،سید محمد زیدی اور چوہدری محمد رفیق بھی موجود تھے۔

ججز کے فرائض نیوروسرجن ڈاکٹر آصف ،ڈاکٹر عامر دیوان اور ڈاکٹر رفیع عباس نے سر انجام دیے۔طلبا و طالبات کی پانچوں ٹیموں نے کوئز مقابلے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا،جس میں قائد اعظم کی نجی و سیاسی زندگی اور جدوجہد آزادی میں ان کی خدمات کے حوالے سے سوالات پوچھے گئے پہلی پوزیشن فرسٹ ایئر نے حاصل کی جبکہ دوسرے نمبر پر تھرڈ ایئر کی ٹیم رہی جنہیں بالترتیب 10ہزار اور 5ہزار روپے انعام دیا گیا ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی