11 مئی کا سورج تحریک انصاف کی فتح کی نوید لے کر طلوع ہوگا،ملک کو لوٹنے والوں کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا‘ عمران خان کے جلسے میں لاکھوں افراد کو دیکھ کر استحصالی ٹولے کی نیندیں حرام ہوچکی ہیں، تحریک انصاف کے پی ایس 64 سے نامزد امیدوار عرفان محبوب جیلانی کاکارنر میٹنک سے خطاب

ہفتہ 27 اپریل 2013 23:00

میرپور خاص(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔27اپریل۔ 2013ء) پاکستان تحریک انصاف کے پی ایس 64 سے نامزد امیدوار عرفان محبوب جیلانی نے کہا ہے کہ 11 مئی کا سورج پاکستان تحریک انصاف کی فتح کی نوید لے کر طلوع ہوگا اور ملک کو لوٹنے والوں کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا‘ عمران خان کے جلسے میں لاکھوں افراد کو دیکھ کر استحصالی ٹولے کی نیندیں حرام ہوچکی ہیں۔

وہ ہفتہ کو حمید پورہ کالونی میں ایک کارنر میٹنگ سے خطاب کررہے تھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ باریاں لینے کا وقت گزر چکا ہے۔ عمران خان نے ملک کے عوام کا شعور بیدار کردیا ہے۔ اب عوام روایتی اور جھوٹے بلند و بانگ دعوے اور وعدے کرنے والے سیاستدانوں کو بری طرح مسترد کردیں گی اور 11 مئی کو عوام ملک بھر سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرائیں گے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ عمران خان نے 35 فیصد نوجوانوں کو پارٹی ٹکٹ دے کر ثابت کردیا ہے کہ وہ جو کہتے ہیں اس پر عمل بھی کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف موروثی سیاسی جماعت نہیں ہے۔ عام کارکن بھی مستقبل میں پارٹی قیادت کرسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 11 مئی کو عوام بلے پر ٹھپہ لگاکر ملک میں تبدیلی لائیں گے اور ملک کو بحرانوں‘ دہشت گردی‘ بدامنی‘ مہنگائی اور بیروزگاری جیسے مسائل سے چھٹکارا دلانے کیلئے عمران خان کا ساتھ دیں اور ان کے بازو بنیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی