سموگ ایک فضائی آلودگی حادثات کا باعث بنتی ہے ،چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ قصور

منگل 21 جنوری 2020 12:29

قصور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جنوری2020ء) سموگ ایک فضائی آلودگی ہے جو دیکھنے کی صلاحیت کوکم کردیتی ہے‘ دھواں ملی آلودہ دھند ٹریفک حادثات کا باعث بنتی ہے‘ سموگ سے سانس کی نالیوں میں سوزش کا اور جلدکی بیماریوں کیساتھ آنکھوں کو بھی شدید متاثرکرتی ہے‘سموگ دل کی بیماریوں کا بھی باعث بنتی ہے‘ پاکستان کی80فیصد لوگ آلودہ فضاء میں سانس لے رہے ہیں۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہارچیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ قصورڈاکٹرنذیراحمدنے ’’اے پی پی‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے بتایا کہ فضائی آلودگی عالمی سطح پر اموات کی چوتھی بڑی وجہ ہے‘ سموگ آلودگی کیوجہ سے پاکستان میں ہر سال 1لاکھ35ہزار افراد لقمہ اجل بن جاتے ہیں‘ دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں‘ٹائر جلانے ‘شہر کا کوڑا کرکٹ‘شاپنگ بیگ جلانے ‘چمڑاجلانے ‘دھواں چھوڑتی فیکٹریاں ‘کارخانوں کو بندکرکے ہم سموگ پر قابوپاسکتے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی