جسم میں کرونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے میں 7 دن لگتے ہیں، چینی ماہرین صحت

جمعہ 24 جنوری 2020 12:55

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2020ء) چین کے محکمہ صحت کے ماہرین کی ٹیم کے ایک ڈاکٹر نے کہا ہے کہ نئی قِسم کے کرونا وائرس کی جسم میں علامات ظاہر ہونے میں اوسطاً تقریباً 7 دن لگتے ہیں۔ باور کیا جاتا ہے کہ یہ وائرس چین میں نمونیے کی وبا کا باعث بنا ہے۔

(جاری ہے)

چین کے نشریاتی ادارے کے مطابق بیجنگ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر گاو زان چینگ نے کہا کہ اب تک تصدیق شدہ مریضوں سے پتہ چلا ہے کہ کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں میں علامات ظاہر ہونے میں کم از کم 2 سے 3 دن، یا زیادہ سے زیادہ 12 دن لگتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اب تک متاثرہ افراد میں بنیادی طور پر بخار چڑھنے یا خشک کھانسی آنے کی علامات کی تصدیق ہوئی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ وائرس سے متاثر ہونے کے 3 سے 5 دنوں کے اندر مریضوں میں سانس اٴْکھڑنے یا سینے میں درد کی علامات بھی ظاہر ہوئیں۔ بعض مریضوں کے خون میں آکسیجن کی شدید کمی پیدا ہو گئی۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط