انسداد پولیو مہم سے قبل تمام تر اقدامات مکمل کئے جائیں، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد

جمعہ 24 جنوری 2020 12:55

انسداد پولیو مہم سے قبل تمام تر اقدامات مکمل کئے جائیں، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد
ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2020ء) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد محمد شہاب نے کہا ہے کہ آئندہ ماہ 17 فروری سے 21 فروری کو شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم سے پہلے تمام تر اقدامات مکمل کئے جائیں، کوشش کی جائے کہ سابق پولیو مہم میں حصہ لینے والی یونیورسٹیوں کے ورکرز کو ہی ترجیح دی جائے، انہیں دوبارہ ٹریننگ میں شامل کیا جائے۔

(جاری ہے)

وہ ڈی سی آفس میں آئندہ مہم کے انتظامات کے حوالہ سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔ اس موقع پر ایس پی ہیڈ کوارٹرز جمیل، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ماروی ملک شیر، ڈبلیو ایچ او کے نمائندے، تعلیم، صحت اور دیگر محکموں کے افسران بھی موجود تھے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ آنے والی پولیو مہم میں زیادہ سے زیادہ پانچ سال تک کے بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے ضرور پلائے جائیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط