ڈپٹی کمشنر کا 5روزہ انسداد ِپولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ

بدھ 29 جنوری 2020 17:15

ڈپٹی کمشنر کا 5روزہ انسداد ِپولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ
سرگودہا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جنوری2020ء) ڈپٹی کمشنر عبداللہ نیئر شیخ نے ماہ فروری میں شروع ہونے والی پانچ روزہ پولیو مہم کے انتظامات کاجائزہ لینے کیلئے ایک منعقدہ اجلاس کی صدارت کی ۔ اجلاس میں ضلع میں محکمہ صحت کی کارکردگی اور کرونا وائرس کے بارے میں آگاہی کے انتظامات بھی زیر ِبحث لائے گئے ۔ڈپٹی کمشنر نے پولیو کے عملی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا جبکہ ٹیموں کی مانیٹرنگ کے نظام کو فول پروف بنانے کی ہدایت کی ۔

(جاری ہے)

اس ضمن میںڈپٹی کمشنر نے تمام تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنروں کو انسداد ِپولیو ٹیموں کی نگرانی اور اس ضمن میں رابطہ کمیٹیوں کے اجلاس اور کرونا وائرس کے سد ِباب کیلئے بیرون ِملک بالخصوص چائنہ کے شہریوں او رمسافروں کی سکریننگ کروانے کی بھی ہدایت کی تاکہ اس متعدی مرض کو ملک میں داخلے سے قبل ہی کنٹرول کیا جاسکے ۔ اجلاس میں چیف ایگزیکٹوآفیسر ہیلتھ ڈاکٹر سمیع اللہ، فوکل پرسن انسداد ِڈینگی ڈاکٹر طارق سلیم نے بریفنگ دی ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی